عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےتجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد کی عدالت نے نجی ٹی وی چینل پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان میں فاشست رجیم چینج کو بچانے کے لیے آزادی اور جمہوریت کو ہینڈلرز کے ذریعے تباہ کیا جا رہا ہے۔عمران خان نے مزید لکھا کہ ہر پاکستانی کے لیے یہی ٹھیک وقت ہے وہ حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہو اور پاکستان کو گہری کھائی میں گرنے سے بچائے۔
Condemnable arrest of Lt Gen retd Amjad Shoaib shows democracy & freedom being totally destroyed in Pak to save regime change conspiracy's fascist order of cabal of crooks propped by handlers. It is time for every Pakistani to stand up for Haqeeqi Azadi & save Pak from the abyss.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 27, 2023
حکومت کا حج 2025 کے پیکیج کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلین آل راؤنڈر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
کوئٹہ میں متعدد شہریوں کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل
رمضان شوگر ملز کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز مقدمے سے بری
- ایک گھنٹہ قبل
بلبل ہند اورسروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو مداحوں سےبچھڑے 3 سال بیت گئے
- 40 منٹ قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 2 نوجوان شہید
- ایک گھنٹہ قبل
ضلع کرک میں پولیس چوکی پر شرپسندوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی
- 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی لاہور جلسہ،عدالت کا ضلعی انتظامیہ شام پانچ بجے تک فیصلہ کرنے کی حکم
- 2 گھنٹے قبل
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی بے دخل
- 5 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی ،یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل
مشتعل مظاہرین کابنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی رہائشگاہ کو آگ لگا دی
- 5 گھنٹے قبل
صدر آصف زرداری کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کو فروغ اورتعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 24 منٹ قبل