اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی وزارت داخلہ کی سمری منظوری کر لی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی ) پر پابندی لگانے کی وزارت داخلہ کی سمری منظوری کر لی ہے، وفاقی کابینہ 24 گھنٹوں میں سرکلر سمری کے ذریعے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے گی۔
جی این این کے مطابق ٹی ایل پی کی پرتشدد کارروائیوں سے دو شہید،580 اہلکار زخمی ہوئے تھے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی 30 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ہے، ٹی ایل پی کے 2063کارکن گرفتار، 115 ایف آئی آر درج کر لی گئیں۔
لاہور شہر میں چار مقامات سمیت پنجاب بھر میں دس جگہوں پر تاحال مظاہرے جاری ہیں۔خیبر پختونخوا میں پشاور، صوابی اور چارسدہ سے 321 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں، آزاد کشمیر میں 21 پولیس اہلکار زخمی اور 96 کارکن گرفتار کئے گئے ہیں ۔
مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث شہر کے 8 مقامات بند ہیں، سبزہ زار جانب سکیم موڑ، کالی کوٹھی سٹاپ جانب سکیم موڑ بند ہیں۔ داروغہ والا جانب نیازی شہید روڈ، نیازی شہید چوک جانب محمود بوٹی رنگ روڈ بند ہیں۔چونگی امرسدھو، کچا جیل روڈ، پلی ون وے اور یتم خانہ چوک بند ہیں۔
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے،آئی ایس پی
- 5 گھنٹے قبل
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
سیاست میں انتقام کا تاثر نہیں ہونا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
- 5 گھنٹے قبل
بھارتی افواج کی جموں کشمیر میں ناکامیوں کی ایک طویل داستان
- 7 گھنٹے قبل
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- 10 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان کے بیانات ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل
تنزانیہ میں ’ماربرگ وائرس‘ کا مشتبہ پھیلاؤ ، 8 افراد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- 6 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو پر حملہ، کراچی ائیربیس حملے کاکیس ملٹری کورٹس کیوں نہیں گیا،جسٹس جمال مندوخیل
- 9 گھنٹے قبل
(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد
- 9 گھنٹے قبل
کل تحریری مطالبات پیش کر دیں گے، پھر حکومت کی مرضی مذاکرات کو چلانا ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 9 گھنٹے قبل