پاکستانی یونیورسٹیوں نے ترکی میں زلزلہ متاثرین کیلئے 500 ملین روپے سے زائدعطیے کی یقین دہانی کرادی
جو متاثرہ علاقوں کے طلبہ کے لیے امداد، بحالی اور اسکالرشپ پر خرچ کیے جائیں گے


اسلام آباد: پاکستانی یونیورسٹیوں نے ترکی میں زلزلہ امدادی سرگرمیوں کے لیے 500 ملین زاد عطیہ کیے۔
پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان (اے پی ایس یو پی) کے زیراہتمام استنبول میں یوریشین ہائر ایجوکیشن سمٹ میں 18 یونیورسٹیوں کے 34 رکنی اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے شرکت کی۔
یونیورسٹیوں نے ترکی کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے 500 ملین سے زیادہ دینے کا وعدہ کیا جو متاثرہ علاقوں کے طلبہ کے لیے امداد، بحالی اور اسکالرشپ پر خرچ کیے جائیں گے۔
سمٹ کے دوران پاکستانی پویلین قائم کیا گیا اور اے پی ایس یو پی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمن کے ہمراہ 400,000 ترک لیرا کا چیک ایلیف آئیڈین کے حوالے کیا۔
یوریشین یونیورسٹیز یونین کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ آیدین نے اے پی ایس یو پی اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ترک عوام کی مسلسل حمایت کرتے ہیں،
پاکستان کی متعدد یونیورسٹیوں نے ترکی کے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی۔
لاہور یونیورسٹی نے 150 ٹن کھانے کی اشیاء، فائر پروف اور واٹر پروف ٹینٹ، کمبل اور ادویات کی شکل میں ایک ملین امریکی ڈالر کا عطیہ دیا۔

روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کی اہم بیٹھک ،یوکرین جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا،ماسکو میں اگلی ملاقات کی دعوت
- 2 گھنٹے قبل

کینیڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ
- 23 منٹ قبل

خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع میں سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث 332 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کو فوری امداد کی ہدایت، سیلابی تباہی پر ہنگامی اجلاس
- 15 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، ایک دن میں 49 فلسطینی شہید
- 14 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا :بارشوں سے جانی ومالی نقصان، وزیراعلی کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 12.84 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل
چین میں پاک بحریہ کی تیسری ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل

قوالی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے اموات پر اظہار افسوس
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات:سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 9 منٹ قبل

پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی
- 2 گھنٹے قبل