پاک بھارت مذاکرات میں متحدہ عرب امارات نے کردار ادا کرنے کی تصدیق کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 16th 2021, 7:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق عرب امارات کی جانب سے پاک بھارت مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی تصدیق کردی گئی ہے ۔امریکہ میں یو اے ای کے سفیر نے پاک بھارت مذاکرات کی خبروں کی تصدیق کی۔
سفیر یو اے ای نے کہا کہ مذاکرات کے نتیجے میں ایل او سی پر جنگ بندی ممکن ہوئی،یو اے ای کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان فنکشنل روابطہ کی بحالی ہے۔
یاد رہے گزشتہ دو سالوں سے پاک بھارت تعلقات دن بدن خراب ہوتے جا رہے تھے جو اچانک چند دن پہلے تبدیل ہوتے دیکھے گئے ہیں جب بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو یوم پاکستان پر خط لکھا گیا۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





