Advertisement
پاکستان

سینیٹر شبلی فراز کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قملدان دینے کا امکان

اسلام آباد : کابنیہ میں ردوبدل کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کا قملدان سینیٹر شبلی فراز کو دیئے جانے کا امکان ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 16 2021، 7:04 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومتی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اطلاعات  سینیٹر شبلی فراز کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قملدان دینے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں ۔تاحال حکومت کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

واضح رہے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان فواد چوہدری کی جانب سے سنبھالا جا رہا تھا جن کو اب وزیر اطلاعات کی زمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ، جبکہ سابق وزیر اطلاعات شبلی فراز کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قملدان دینے کی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement