Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 12 2023، 10:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔

خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔

اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی کر دیئے گئے۔

خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں میں انتخابات پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ملتوی کئے گئے ہیں۔

Advertisement