لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کی طرف سے بہت بڑی آفر ہو چکی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 16th 2021, 12:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کی طرف سے بہت بڑی آفر ہو چکی ہے۔مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین سے کہا ہے کہ آپ ہاں کریں ہم روزوں میں آپکو خوشخبری دیں گے۔
مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحذہ کریں ۔ ۔ ۔ ۔

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 3 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل

سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرامز کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

پہلا ٹی20: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے
- 3 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- ایک منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات