برطانوی ادارے وزڈن نے پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کو سال کے بہترین کرکٹرز میں شامل کرلیا۔ محمد رضوان کو یہ اعزاز انگلینڈ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ملا۔ محمد رضوان سال 2021 کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ٹاپ سکورر بھی بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کو شاندار پرفارمنس پر ایک اور انعام مل گیا۔برطانوی ادارے وزڈن نے پاکستانی وکٹ کیپر کو سال کے بہترین 5 کرکٹرز میں شامل کرلیا ہے، محمد رضوان کو یہ اعزاز انگلینڈ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ملا ہے۔
قومی وکٹ کیپر نے 2020 میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 161 رنز بنائے تھے اور 5 کیچ پکڑے تھے، اس سے پہلے یونس خان اور مصباح الحق آخری پاکستانی کرکٹر تھے جن کو یہ اعزاز 2017 میں ملا تھا،محمد رضوان سال 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ٹاپ سکورر بھی بن گئے۔جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں رضوان نے 73 رنز کی اننگز کھیلی تھی جبکہ اس سال انہوں نے 6 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 114 کی اوسط سے 344 رنز بنائے ہیں۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- an hour ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- an hour ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago




