Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی پنجابی ثقافت کے دن پر اہل پنجاب کو مبارکباد

پنجاب کے باسیوں کو پنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک ہو

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 14th 2023, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف کی پنجابی ثقافت کے دن پر اہل پنجاب کو مبارکباد

اسلام آباد۔: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجابی ثقافت کے دن پر اہل پنجاب کو مبارکباد دی ہے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‏سرسبز لہلہاتے کھیتوں کی سرزمین پنجاب کے باسیوں کو پنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک ہو۔

صحرائے چولستان، سرزمینِ اولیا ملتان، گوجرانوالہ کے پہلوانوں، فیصل آباد کےباذوق لوگوں، پوٹھو ہار کے چاک و چوبند بہادر جوانوں اور زندہ دلانِ لاہور کے بغیر پاکستان کےوفاق کی قوسِ قزح کی خوبصورتی نا مکمل ہے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 5 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ