7 گھنٹوں تک ہماری ریلی کے ساتھ پیدل چلنے والے لوگوں کاشکریہ ادا کرتا ہوں،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب ریلی پر اہلِ لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اہلِ لاہور،خصوصاً7گھنٹوں تک ہماری ریلی کےساتھ پیدل چلنےوالےلوگوں کاشکریہ! یہی وجہ ہےکہ مجرموں کاگروہ اور انکےسرپرست ہم سےاتنےخوفزدہ ہیں کہ بار بار سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینےسےانکارکرتے،8مارچ کو ہمارے کارکنان پر پُرتشددحملہ کرتےاور ظلِّ شاہ کےدورانِ حراست قتل کےمرتکب ہوتےہیں pic.twitter.com/iAASPL7dGc
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 14, 2023
انہوں نے کہا کہ بار بار سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے سے انکار کرتے رہے، 8 مارچ کو ہمارے کارکنان پر پُرتشدد حملہ کیا اور ظلِّ شاہ کے دورانِ حراست قتل کے مرتکب ہوتےہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ فسطائیت جبر کی نئی حدوں کو چھو رہی ہے، طاقت کےایوان PTI کی سیاسی قوت اور اسے میسرعوامی تائید سے لرز رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہ دینے یا ہماری ریلی کی راہ میں روڑے اٹکانے کے علاوہ مجرموں کا گروہ ہمارے خلاف جھوٹے مقدمےقائم کرتا چلا جا رہا ہے تاکہ ہمیں عدالتوں میں ہی مصروف رکھ سکے۔
ہمیں کوریجز سےمحروم کرنےکیلئےیہ میڈیاہاؤسز پر دباؤ ڈالتےہیں اور اگرپھربھی کوئی چینل ہمیں کوریج دیتا ہے تو اس پر حملہ کردیا جاتاہے۔مگر اس سب سےکچھ فرق نہیں پڑتاکیونکہ لاہور اپنافیصلہ سنا چکاہےکہ جہاں سارا دن لوگ بڑی تعدادمیں نکلتے+تقریباً7گھنٹوں تک ہماری ریلی میں پیدل چلتےرہے pic.twitter.com/NmyXF4kP8i
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 14, 2023

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 5 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 8 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل






