عمران خان کی ممکنہ گرفتاری , ،پنجاب کےمختلف شہروں میں کارکنان کا احتجاج جاری
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری , ،پنجاب کےمختلف شہروں میں کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے۔

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پنجاب کےمختلف شہروں میں کارکنان کےجمع ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جن شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکن جمع ہو رہے ہیں اور نعرے بازی کر رہے ہیں ان میں مظفرگڑھ میں نادیہ فارق کھر کی قیادت میں کارکنان کا احتجاج جاری ہے۔ نادیہ فاروق کھر نے کارکنان کا جوش گرمایا اور اپنے قائد عمران خان کیساتھ جنگ جاری رکھنے کا کہا۔نادیہ فاروق کھر تحریک انصاف کی متحرک رہنماء ہیں۔ اور تحریک انصاف کے پلیٹ فارم پر صوبائی انتخابات میں حصہ بھی لے رہی ہیں۔
بھون چوک چکوال ،کمیٹی چوک راولپنڈی ،فوارہ چوک اٹک ،کچہری چوک بالمقابل ضلع کونسل سرگودھا ،فوارہ چوک خوشاب،شاندار چوک جہلم ،وتہ خیل چوک میانوالی اور کمر مشانی میانوالی شامل ہیں ۔

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 17 minutes ago

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری
- 4 hours ago

40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے،وزیر مذہبی امور کا انکشاف
- 6 hours ago

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 2 hours ago
لکی مروت ، پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی
- 5 hours ago

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 2 hours ago

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- an hour ago

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز،قومی ٹیم کا پہلا دستہ ڈھاکہ روانہ
- 7 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 4 hours ago

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 4 hours ago

ڈی آئی خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
- 6 hours ago

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 4 hours ago