لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو وقفے وقفے سے ہلکی اور درمیانے درجہ کی بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کو دوپہر کے وقت تیز بارش کی توقع ہے۔ آج درجہ حرارت میں قدرے کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 جبکہ کم سے کم 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ اور گردونواح اور دوسرے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں شمال مغربی علاقوں کے داخل ہونے کی وجہ سے مزید بارش کا امکان ہے۔
سانگھڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔لسبیلہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ ٹانک، بارکھان، بولان، اور چاغی میں ابر رحمت سے گرمی کی شدت کم ہو گئی۔ سوات میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری رہا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔نواب شاہ میں رم جھم سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل


