سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے تعلق رکھنے والے شہری کے پالتو شیر نے مالک پر حملہ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 17th 2021, 10:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شہری نوجوان اپنے پالتو شیر کے ہاتھوں مارا گیا، یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جب نوجوان نے اپنے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا کہ شیر نے مالک پر حملہ کردیا۔
ابتدائی رپورٹس کے مطابق شیر کے حملے میں مالک ہلاک ہوگیا اور واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فائرنگ کرکے شیر کو ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے ہلاک کیے گئے شیر کی عمر 4 سال تھی۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 13 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 13 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





