22 مارچ کو پی ٹی آئی کا جلسہ انشاء اللہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا،چوہدری پرویز الہیٰ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپوں سے دراصل حکمرانوں کی گھبراہٹ ظاہر ہو رہی ہے،صدر پاکستان تحریک انصاف


پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ محسن نقوی کو ابھی تک زمان پارک کے ڈرائونے خواب آرہے ہیں،حکومت کو زمان پارک پر حملہ کرنے کا سبق مل گیا ہو گا اگر نہیں ملا تو مل جائے گا۔۔حکومت ایسی غلطی پھر نہ دوھرائے۔
انشاء اللہ 22 مارچ کوPTI کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپوں سے دراصل حکمرانوں کی گھبر اہٹ ظاہر ہو رہی ہے۔ مریم نواز صوبوں کے درمیان نفرت پیدا نہ کریں۔ خیبرپختون خواہ عوام کو بدنام کرنے پر شرم آنی چاہیے۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) March 20, 2023
اپنے ٹویٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپوں سے دراصل حکمرانوں کی گھبراہٹ ظاہر ہو رہی ہے۔22 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ انشاء اللہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔
مریم نواز دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کریں۔محسن نقوی کو ابھی تک زمان پارک کے ڈروانے خوب آرہے ہیں۔ زمان پارک پر حملہ کرنے کا سبق مل گیا ہو گا۔اگر نہیں ملا تو مل جائیگا۔حکومت ایسی غلطی پھر نہ دوھرائے۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) March 20, 2023
چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ مریم نواز صوبوں کے درمیاں نفرت پیدا نہ کریں، انہیں خیبرپختونخواہ کی عوام کو بدنام کرنے پر شرم آنی چاہیے۔مریم نواز دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کریں۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 20 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 20 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل







