Advertisement

پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ، گرین شرٹس نے ٹی 20 سیریز کا تاج اپنے نام کر لیا

سنچوریئن : فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر سیزیز کا تاج 1-3 کی برتری سے اپنے نام کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 17 2021، 12:14 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

 

تفصیلات کے مطابق چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان نے 1۔3 کی برتری حاصل کر کے سیزیز اپنے نام کر لی ۔جنوبی افریقا کی جانب سے پہلے کھیلتے ہوئے 19.3 اوورز میں 145 کا حدف دیا گیا تھا جبکہ قو می ٹیم کی طرف سے حسن علی اور فہیم اشرف نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

گرین شرٹس نے 145 رنز کا ٹارگٹ 7  وکٹوں پر حاصل کرلیا جس میں پاکستان کی جانب سے فخر زمان 60  رنز بنا کر سرفہرست رہے۔ کپتان بابر اعظم نے 24 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جنوبی افریقہ کے مگالا اور لیزاد ویلیمز نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

یاد رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پروٹیز نے گرین شرٹس کو ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی تھی۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کی بدولت 204 رنز کا ہدف 18 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا تھا۔جبکہ جنو بی افریقا کی ٹیم آج کا میچ جیتنے کیلئے ایڑھی چو ٹی کا زو ر لگائے گی۔

 

Advertisement
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 12 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 13 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 11 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 14 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 12 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 11 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 12 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 11 دن قبل
رجحانات
Advertisement