معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور ان کی متعدد تصاویراور ویڈیوز ایسی سیاسی سخصیات کے ساتھ وائرل ہوچکی ہیں جو کہ اہم عہدے پر فائز ہیں،حریم شاہ نے اب کی بار ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعائوں کی اپیل کی۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کی متنازعہ سٹارحریم شاہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیئے ہیں,حریم شاہ پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم سٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس کی ویب سیریز میں اہم کردارادا کررہی ہیں،حریم شاہ نے اس کی کامیابی کے لئے مداحوں سے دعا کی اپیل کی۔
اس حوالے سے حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی اور اس کے ذریعے درخواست کی کہ وہ پاکستان کے ڈیجیٹل سٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کے لئے بنائی جانے والی ویب سیریز ’ راز‘ کی کامیابی کے لئے دعا کریں۔
ویڈیو کے کیپشن میں تو کچھ نہیں لکھا مگر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اداکاری میں ڈیبیو کے لئے بہت پرجوش ہیں، بس سب دعا کریں کہ یہ پروجیکٹ کامیاب رہے۔ کامیابی کے لئے مجھے بس مداحوں کی دعائوں کی ضرورت ہے۔
View this post on Instagram
ٹک ٹاک کی متنازعہ سٹار کا مزید کہناتھا کہ اداکاری کا پہلا تجربہ ہے، اگر کامیابی ملی یا ناکامی بھی ملی تو ناکامی کامیابی کی جانب قدم ہے۔اس ویب سیریز سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا، وقت کی پابندی سمیت ٹیم ورک کا پتا چلا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 5 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 14 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 hours ago




