سنچوریئن : فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر سیزیز کا تاج 1-3 کی برتری سے اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان نے 1۔3 کی برتری حاصل کر کے سیزیز اپنے نام کر لی ۔جنوبی افریقا کی جانب سے پہلے کھیلتے ہوئے 19.3 اوورز میں 145 کا حدف دیا گیا تھا جبکہ قو می ٹیم کی طرف سے حسن علی اور فہیم اشرف نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
گرین شرٹس نے 145 رنز کا ٹارگٹ 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا جس میں پاکستان کی جانب سے فخر زمان 60 رنز بنا کر سرفہرست رہے۔ کپتان بابر اعظم نے 24 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جنوبی افریقہ کے مگالا اور لیزاد ویلیمز نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
یاد رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پروٹیز نے گرین شرٹس کو ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی تھی۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی کی بدولت 204 رنز کا ہدف 18 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا تھا۔جبکہ جنو بی افریقا کی ٹیم آج کا میچ جیتنے کیلئے ایڑھی چو ٹی کا زو ر لگائے گی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 10 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 15 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 15 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 6 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago



