رواں سال بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کو بھارت کی جانب سے ویزہ دینےکی منظوری دے دی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 17th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
زرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی کونسل میٹنگ میں ویزہ دینے کی منظوری سے متعلق باضابطہ اطلاع دی گئی۔
بھارت میں ٹی 20 ورلڈکپ کیلئےپاکستانی صحافیوں کوبھی ویزے دیےجائیں گے البتہ پاکستانی شائقین کیلئے ویزوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو بھی آگاہ کردیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں برس بھارت میں شیڈول ہے۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 8 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 8 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 13 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 8 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




