Advertisement
علاقائی

راولپنڈی ، گوجر خان کے قریب ٹریفک حادثہ ،4افراد جاں بحق

راولپنڈی : راولپنڈی کے علاقے گوجرخان کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 17th 2021, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  افسوس ناک حادثہ  جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب  جی ٹی روڈ پر 2 گاڑیوں کے آپس میں تصادم کے باعث پیش آیا۔ حادثے  میں 4افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔ جاں  بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد شامل ہیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور  لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال گوجرخان منتقل کر دیا ۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2بچیاں بھی شامل ہیں ۔

Advertisement
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 6 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 13 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور