راولپنڈی : راولپنڈی کے علاقے گوجرخان کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 17 2021، 11:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب جی ٹی روڈ پر 2 گاڑیوں کے آپس میں تصادم کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 4افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد شامل ہیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال گوجرخان منتقل کر دیا ۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2بچیاں بھی شامل ہیں ۔

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 35 minutes ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







