پنجاب اور خیبرپخونخوا ہ کے انتخابات میں تاخیر پر سپریم کورٹ کا پانچ رکنی پہنچ ٹوٹ گیا
جسٹس امین الدین نے کیس پر سماعت سے معذرت کر لی

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 30th 2023, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب اور خیبرپخونخواہ کے انتخابات میں تاخیر پر سپریم کورٹ کا پانچ رکنی پہنچ ٹوٹ گیا۔جسٹس امین الدین نے کیس پر سماعت سے معذرت کر لی۔جسٹس امین الدین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کے فیصلے کے بعد بینچ میں نہیں بیٹھ سکتا۔
سپریم کورٹ کا نیا بینچ کچھ دیر میں تشکیل دیا جائے گا۔بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نیا بینچ تشکیل دے گے۔امید ہے کہ جلد نیا بینچ بنے کا اور سماعت کرے گا۔بینچ کتنے ججز پر مشتمل ہو گا یہ چیف جسٹس ک مرضی ہے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




