پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ سے تین معاونین خصوصی نے استعفے دیدئے۔ مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش ، مشیر توانائی حمایت اللہ اور مشیر ایکسائز غزن جمال نے اپنے استعفے وزیر اعلی کو بھجوا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ سے تین معاونین خصوصی نے استعفے دیدیئے ہیں ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے کابینہ سے استعفی دیدیا ۔ معاون خصوصی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن غزن جمال نے بھی استعفی دے دیا۔ مشیر توانائی حمایت اللہ نے اپند عہدہ چھوڑ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تین مزید استعفے آنے کا امکان ہے۔ کابینہ میں چار نئے لوگوں کو عہدے دیئے جائینگے جبکہ سابق ترجمان اجمل وزیر کو کلین چٹ دینے کا بھی امکان ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ " میں بطور وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں کیونکہ میرے اوپر حلقے کی ذمہ داریاں بہت ہیں اور میں اپنے حلقے پر ذیادہ توجہ دینا چاہتا ہوں۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کو اپنا استعفی پیش کر دیا ہے۔ "
میں بطور وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں کیونکہ میرے اوپر حلقے کی ذمہ داریاں بہت ہیں اور میں اپنے حلقے پر ذیادہ توجہ دینا چاہتا ہوں۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کو اپنا استعفی پیش کر دیا ہے۔ https://t.co/SooQgTQUwK
— Zia Ullah Bangash (@ZiaBangashPTI) April 17, 2021

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 3 گھنٹے قبل

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 26 منٹ قبل

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 4 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- 15 منٹ قبل
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- ایک گھنٹہ قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- 36 منٹ قبل

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- 3 گھنٹے قبل

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 4 گھنٹے قبل