وزیر اعظم کو بم پھینکے جانے کے بعد با حفاظت نکالا گیا

واکایاما: جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا کو ایک عوامی تقریب سے بغیر کسی نقصان کے نکال لیا گیا۔
کشیدا ماہی گیری کی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد ابھی تقریر کرنا شروع کی ہی تھی کہ حملہ ہوگیا۔
Japan's Prime Minister, Fumio Kishida, was evacuated without harm after an explosion was heard just before his speech. Visuals from Japan's NHK:pic.twitter.com/MP2qc7ygUW
— Sidhant Sibal (@sidhant) April 15, 2023
عینی شاہد نے بتایا کہ انہوں نے ایک شخص کو کچھ پھینکتے ہوئے دیکھا۔
ایک شخص کو واکایاما میں جائے وقوعہ سے حراست میں لیا گیا، جہاں وزیراعظم کشیدا تقریر کرنے والے تھے۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ افسران ایک شخص کے اوپر ڈھیر ہوتے ہیں، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مشتبہ ہے، اس کے بعد ایک دھماکہ سنائی دیا ہے۔
این ایچ کے نے فوٹیج نشر کی جس میں لوگوں کا ہجوم جائے وقوعہ سے بھاگتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
جاپان کے پبلک براڈکاسٹر این کے ایچ (NHK) نے جاپان کے وزیراعظم کیشیدا کے حوالے سے کہا کہ پنڈال میں ایک "زوردار دھماکہ" ہوا۔"پولیس تفصیلات کی تفتیش کر رہی ہے، لیکن میں بہت سے لوگوں کو پریشان کرنے اور انہیں پریشانی کا باعث بننے کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔"
پولیس کے بیانیے کے مطابق انہوں نے گرفتاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے لیکن ابھی تک اس کے بارے کو تفصیلی بیان سامنے نہیں دیا۔
نشریاتی ادارے نے یہ بھی بتایا کہ حراست میں لیے گئے شخص کو کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 5 hours ago

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 2 minutes ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 8 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 6 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 7 hours ago

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 20 minutes ago

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 6 hours ago

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 5 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 5 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 6 hours ago

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 2 hours ago