اسٹیٹ بینک کے اگر سریم کورٹ کی حکم عدولی کی تو گورنر توہین عدالت میں فارغ ہوں گے،رہنما پاکستان تحریک انصاف


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے۔
اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا اور آئین کے تحت انتخابات کے لئے رقم الیکشن کمیشن کو جاری کر دی جائے گی۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اگر ایسا نہیں ہوتا تو اسٹیٹ بینک گورنر تو توہین عدالت میں فارغ ہوں گے لیکن سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کرکے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے۔
امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم ہر عمل کرے گا اور آئین کے تحت انتخابات کیلئے رقم الیکشن کمیشن کو جاری کر دی جائیگی، اگر ایسا نہیں ہوتا تو اسٹیٹ بینک گورنر تو توہین عدالت میں فارغ ہوں گے لیکن سپریم کورٹ کو شہباز شریف کو بھی فارغ کر کے مریم نواز کی خواہش پوری کر دینی چاہئے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 17, 2023
فواد چوہدری کا ایک اور ٹویٹ میں کہنا تھا کہ جعلی کیسز کی بھرمار میں ایک اور اضافہ علی زیدی پر ہونے والا کیس ہے، ایک آدمی تھانے میں آیا اس کے بارے میں معلوم ہوا موصوف پرانے اشتہاری ہیں، اس نے کہا 10 سال پہلے علی زیدی نے میرے سے 15 کروڑ روپے لئے اور پراپرٹی کے کاغذات دیے۔
جعلی کیسز کی بھرمار میں ایک اور اضافہ علی زیدی پر ہونیوالا کیس ہے، ایک آدمی تھانے میں آیا اس کے بارے مین معلوم ہوا موصوف پرانے اشتہاری ہیں ، اس نے کہا دس سال پہلے علی زیدی نے میرے سے پندرہ کروڑ روپے لئے اور پراپرٹی کے کاغذات دئیے، نہ علی زیدی اس شخص کو جانتا ہے نہ وہ شخص علی کو… https://t.co/E1i7oREMq1
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 17, 2023
انہوں نے مزید کہا کہ نہ علی زیدی اس شخص کو جانتا ہے نہ وہ شخص علی کو پہچانتا ہے لیکن اس درخواست پر فوری پرچہ ہوا اور سابق وفاقی وزیر اور کراچی کے ممبر قومی اسمبلی کو دھکے دے کر پابند سلاسل کر دیا گیا۔

سانحہ سوات ، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں محکمہ سیاحت کی کوتاہیوں کا انکشاف
- 3 hours ago

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- an hour ago
ہانیہ عامر کے بعد ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی پنجابی فلم میں انٹری، مداح پرجوش
- 4 hours ago

وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
- 2 hours ago

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- an hour ago

ایف بی آر کے نئے قوانین کے خلا ف تاجروں کی مختلف شہروں میں ہڑتال،مارکیٹیں ،کاروباری مراکز بند
- 2 hours ago

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- an hour ago

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- an hour ago

بالی وڈکنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل
- 3 hours ago

ہنگو: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک،ڈی پی او، ایس ایچ او زخمی
- 3 hours ago

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- an hour ago

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 2 hours ago