سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 سپاہی شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
ضلع خیبرکی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 سپاہی شہید اور 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 27th 2023, 12:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، مقابلے میں 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 سپاہیوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، سپاہی وقاص علی شاہ اور سپاہی باسط علی نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ دیگر دہشت گردوں کے خاتمےکے لیے علاقےکی کلیئرنس جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


