گوادرکرکٹ اسٹیڈیم جیسا کوئی خوبصورت اسٹیڈیم ہے تو سامنے آئے: آئی سی سی کا چیلنج
گوادر بلوچستان کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا،آئی سی سی نے گوادر کر کٹ اسٹیڈیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق گوادر بلوچستان کے کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی سحر میں جکڑ لیا اور وہ تعریف کیے بغیر نہ رہی۔ دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر سیکیورٹی میں بہتری کا ثمر ہے۔آئی سی سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا کو چیلنج کیا کہ گوادرکرکٹ اسٹیڈیم جیسا کوئی خوبصورت اسٹیڈیم ہے تو سامنے آئے۔
Show us a more picturesque sports venue than the Gwadar cricket stadium in Balochistan.
— ICC (@ICC) January 31, 2021
We'll wait...
@falamb3 pic.twitter.com/lz6nUGr9HH
دوسری جانب معروف گلوکار فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گوادر اسٹیڈیم کی سحر انگیز ویڈیو شیئر کی جس پر جنوبی افریقی اسپنر داد دینے پر مجبور ہوگئے اور بے ساختہ کہہ اٹھے کہ کیا ہم ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ اس میدان میں نہیں کھیل سکتے؟
Can we move the 3rd T20 to this place??
— Tabraiz Shamsi (@shamsi90) January 31, 2021
LOOKS STUNNING!
The 3 most beautiful surroundings for a cricket stadium for me would be Newlands, Dharamsala and this place https://t.co/JeUKX2skmd
تبریز شمسی نے کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز اور بھارت کے دھرم شالا کے بعد گوادر اسٹیڈیم کو اپنا تیسرا خوبصورت ترین پلیس قرار دیا۔ خیال رہے بلوچستان میں پہاڑوں اور سمندر کے ساتھ قائم یہ میدان دل کش نظارہ پیش کرتا ہے۔

واٹس ایپ نے انڈیا میں ایک ماہ میں 84 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے
- 10 گھنٹے قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کانگو تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے ، پاکستانی سفیر
- 11 گھنٹے قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 7 گھنٹے قبل

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 5 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے کاعزم
- 11 گھنٹے قبل

فنانس ایکٹ 2015 شق 7 آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار
- 10 گھنٹے قبل
ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ مداح کی بدتمیزی ، ویڈیووائرل
- 10 گھنٹے قبل