قومی ٹیم کو سیریز میں 0-3کی فیصلہ کن برتری حاصل

کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے جبکہ جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 49.1 اوورز میں 261 رنز پر ڈھیر ہوگئی، 90 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے امام الحق کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
نیوزی لینڈ کے ڈییبو کرنے والے کول میک کونچی کی 64 رنز کی اننگز رائیگاں گئی،پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 12سال بعد کھیلی جارہی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر287 رنز بنائے، ۔پاکستانی ٹیم نے پاور پلے کے ابتدائی 10 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر صرف 40 رنز بنائے جبکہ 75 گیندوں پر مجموعی طورپر 50 رنز بنائے جاسکے۔
اسی طرح انہوں اپنی اننگز کے 100 رنز134 گیندوں پر مکمل کئے۔قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 8.2 اوورز میں گری،سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں سنچری سکور کرنے والے اوپنر فخرزمان صرف 19 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

پاک-بنگلا دیش نیا اقتصادی اور تعلیمی معاہدہ، دوطرفہ تعاون کو فروغ
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

کینیڈا کے سابق وزیراعظم اورکیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی تصدیق ، ویڈیو وائرل
- 3 منٹ قبل

کراچی: صحافی امتیاز میر کے قتل میں بڑی پیش رفت، 4 مشتبہ افراد گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی تیاری، پاکستانی فوج کی ممکنہ شمولیت کا دعویٰ
- 15 گھنٹے قبل

اسرائیل کا اعلان: غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں
- 12 گھنٹے قبل

خلیل الرحمٰن قمر: بہت سی خواتین اساتذہ نے اپنے شاگردوں سے شادیاں کیں
- 10 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: 2028 کے امریکی انتخابات میں نائب صدر کے طور پر حصہ نہیں لوں گا
- 10 گھنٹے قبل

ایران میں افغان قیدی کو منشیات کے الزام میں پھانسی
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
خیبر پختونخوا اسمبلی سے گوجری زبان کو پارلیمانی زبان قرار دینے کی منظوری
- 13 گھنٹے قبل

کور کمانڈر پشاور کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال
- 11 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر : پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں تحریک عدم اعتماد پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل












.webp&w=3840&q=75)


