عمران خان نے وزیرآباد حملے کے قابل مذمت واقعہ کو گھٹیا سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کیا، وزیراعظم
،ان کی سیاست جھوٹ، یوٹرن اوراداروں پرگمراہ کن حملوں سے عبارت ہے ، شہباز شریف


اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیرآباد حملے کے قابل مذمت واقعہ کو گھٹیا سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کیا۔
ان کی سیاست جھوٹ، یوٹرن اوراداروں پرگمراہ کن حملوں سے عبارت ہے، عمران خان کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد پاک فوج کو بدنام کرنے کےلئے بنائی گئی ٹرول بریگیڈ کے ہوتے دشمن کی ضرورت نہیں، مسلح افواج کے شہداء کے خلاف عمران خان وزیرآباد حملے سے پہلے بھی پاک فوج اور انٹیلی جنس اداروں پر کیچڑ اچھال رہے تھے۔
منگل پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کی سیاست کی تعریف صریحاً جھوٹ، یو ٹرن اور اداروں پر گمراہ کن حملوں سے عبارت ہے۔اس کا مقصد عدلیہ کو اپنی مرضی کے مطابق جھکانا اور ایسا برتائو کرنا ہے جیسا آپ پرکوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔
ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا
- 7 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- ایک دن قبل
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیارےخریدنے کے لئے کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
- 44 منٹ قبل
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- ایک دن قبل








.jpg&w=3840&q=75)