پاکستانی عوام حقیقی آزادی اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے باہر نکلے،وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر وائس چئیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانیوں آج آپ لوگوں کو اپنے گھروں سے نکلنا ہوگا۔
ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنےعظیم قائد عمران خان کیلئے جو آپ کے مستقبل کی لڑائی لڑ رہا ہے،کے گئے آج گھر کوئی نا بیٹھے۔عمران خان کو ناجائز کیس میں گرفتار کیا گیا ہے،جس کا کوئی قانونی ،اخلاقی اور سیاسی جواز نہیں بنتا
Important message by Vice Chairman @SMQureshiPTI to all workers around the country. It’s important to remain peaceful #ReleaseImranKhan pic.twitter.com/epypbW9iX2
— PTI (@PTIofficial) May 9, 2023
وائس چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اگر پاکستانی عوام حقیقی آزادی چاہتے ہیں تو اپنے بچوں کے ساتھ ، اپنی فیمیلز کے ساتھ نکلیں اور عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہی کیجئے۔ ہم نے عمران خان کی 6 رکنی مرتب کردہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے تاکہ ہم اپنا اگلا لائحہ عمل مرتب کر سکیں۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کارکن پر امن رہیں،یہ جنگ انشاء اللہ سیاسی طور پر اور اخلاقی طور پر ہم جیتیں گے۔ہم حق پر ہیں اور حقیقی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 9 hours ago

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 9 hours ago

چینی بحران: حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
- 5 hours ago

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 10 hours ago

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید
- 5 hours ago

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 8 hours ago

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 10 hours ago
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 7 hours ago

کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد
- 5 hours ago

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 9 hours ago

ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
- 5 hours ago

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا
- 4 hours ago