تجارت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی واقع ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 12 2023، 7:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر گھٹ کر 2005 ڈالر کی سطح پر آگئی 

مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 6500 روپے گھٹ کر 230800 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخوں میں 5573 روپے کی کمی واقع ہوئی اور یہ دو لاکھ روپے سے گر کر 197874 روپے ہوگئے ہیں ۔