دنیا بھر کے ممالک کی آبادی پر مبنی ایک سروے جاری کیا گیا ہے جس میں ہر ملک کی اپنی حکومت پر بھروسہ کرنے کی فہرست جاری کی گئی۔

دنیا بھر کی حکومتوں پر اعتماد کی سطح ہر ملک میں مختلف ہوتی ہے، اسی حوالے سے دنیا بھر کے ممالک کی آبادی پر مبنی ایک سروے جاری کیا گیا ہے جس میں ہر ملک کی اپنی حکومت پر بھروسہ کرنے کی فہرست جاری کی گئی۔
جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ریاضی اور شماریات کے شعبے کے زیر اہتمام ‘ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس’ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے یہ سروے جاری کیا گیا ہے۔ سروے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے 83.78 فیصد افراد اپنی حکومت پر بھروسہ کرتے ہیں۔
سروے کے مطابق لگزمبرگ کے 78.02 افراد، فِن لینڈ کے 77.59 افراد اور سویڈن کے 68.79 افراد اپنی حکومت پر یقین رکھتے ہیں۔ امریکا میں 31.02 افراد جبکہ برطانیہ میں 39.48 افراد کو اپنی حکومت پر بھروسہ ہے۔
ترکیہ کی بات کی جائے تو 42.60 ترک شہری اپنی حکومت پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
ایسے ممالک جن کی بہت کم فیصد آبادی اپنی حکومت پر بھروسہ رکھتی ہے، ان میں سلویک ریپبلک، گریس، چلی اور کولمبیا شامل ہیں۔


پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل








