اے این ایف نے ایک ہفتہ میں 169.768ملین ڈالر مالیت کی 9410.374کلوگرام منشیات برآمد ،ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کیا


راولپنڈی: انسداد منشیات فورس ( اے این ایف) پاکستان نے گذشتہ ایک ہفتے میں 29 ملک گیر کارروائیوں کے دوران169.768ملین ڈالر مالیت کی 9410.374کلوگرام منشیات اور19لیٹرلیکوور برآمد کرلی۔
اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے مطابق اے این ایف نے 22 تا 28 مئی کے دوران ملک بھر میں کی گئی مختلف انسداد منشیات کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 7گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔
برآمد شدہ منشیات میں 3961.16 کلوگرام افیون، 7.363 کلوگرام ہیروئن، 5371.400 کلوگرام چرس، 67.140 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس)، 170عدد ایکسٹیسی گولیاں ،965گرام کرسٹل ہیروئن، 7460عدد ڈیزیپام گولیاں، 8160عدد ریٹالین گولیاں اور 180 عددرورپام گولیاں شامل ہیں۔ترجمان نے بتایاکہ اے این ایف بلوچستان نے11کارروائیوں میں 9217.585 کلوگرام منشیات اور19لیٹر زلیکوور برآمد کر کے2 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ 3 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی۔
برآمدہ منشیات میں 3934.7 کلو افیون، 220 گرام ہیروئن، 5215.7 کلو چرس، 66 کلو میتھ ایمفیٹامائن (آئس ) ور 0.965 کلو کرسٹل ہیروئن شامل ہے ۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- an hour ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- an hour ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 19 hours ago






