اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کی انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست
تفتیش کیلئے یونیورسٹی کے چیف سیکورٹی آفیسر کو گرفتار کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 3:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کی انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق شہری مشقور حیسن نے اپنے وکیل ندیم سرور کے ذریعےجوڈیشل کمیشن بنانے کی ایک درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلا میہ یونیورسٹی تعلیمی درس گاہ ہے جہاں منیشیا ت اور نازیبا ویڈیوز کا سکینڈل سامنے آیا ہے، جس کی تحقیقات ہونی چائیے تا کہ حیقیت سامنے آسکے۔
تفتیش کیلئے یونیورسٹی کے چیف سیکورٹی آفیسر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جو ڈیشل کمیشن کو چا ہئے کہ وہ نہ صرف تحیقات میں پیش رفت کی رپورٹ پیش کرے بلکہ خود بھی اس معاملے کی نگرانی کرے۔
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



