اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ عمران خان کےساتھ وزیراعظم آفس کےعملےکاکوئی اہلکار نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کےمختلف علاقوں کادورہ کیا، چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔وزیر اعظم عمران خان نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور مختلف ٹریفک سگنلز پر عام شہریوں کی طرح رکتے بھی رہے۔وزیر اعظم نے ریڑھی بانوں اور عام لوگوں سے بات چیت بھی کی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نےارجنٹائن پارک، ٹریل فائیو، مرغزار، مارگلہ روڈ کا دورہ کیا، وزیراعظم نےشجرکاری مہم میں لگائے گئے پودوں کوبھی چیک کیا، عمران خان نےاسلام آبادمیں مرمت کی گئی سڑکوں کامعائنہ بھی کیا۔
چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد اور ایڈمنسٹریٹر شفق ہاشمی نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی، عمران خان کےساتھ وزیراعظم آفس کےعملےکاکوئی اہلکار نہیں تھا۔

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 13 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 14 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 9 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل



