شاہ چراغ مزار پر دو مسلح افراد نے حملہ کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شیراز: ایک افسوس ناک واقعہ میں ایران کے اہم شہر شیراز میں ایک مزار پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شیراز میں ایک مزار پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
ایرانی میڈیا نے بتایا کہ شاہ چراغ مزار پر دو مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں میں سے ایک کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دوسرا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اکتوبر 2022 میں بھی ایک مسلح شخص نے اسی مزار کو نشانہ بنایا تھا جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ دی لیونٹ (آئی ایس آئی ایس) نے بعد میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





