گزشتہ چند سالوں میں تجارتی اور کاروباری تبادلوں کے ذریعے، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کےدوطرفہ تعلقات کے لیے ایک کامیاب نمونہ بن چکے ہیں،حماد عبید الزابی

پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید الزابی نے پاکستان کو 76 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس خوبصورت ملک میں تعیناتی کے اپنے 7 ویں سال میں، یہ مجھے اپنے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ پاکستان کا یوم آزادی منانے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکمت مندانہ سوچ، سفارتی کوششوں اور گزشتہ چند سالوں میں تجارتی اور کاروباری تبادلوں کے ذریعے، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کےدوطرفہ تعلقات کے لیے ایک کامیاب نمونہ بن چکے ہیں اور پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمارا تعاون معاشی معاملات سے آگے بڑھ گیا ہے،
یہ تعلیم، ثقافت، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں تک پھیلا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہامیں اپنے دوستوں، پاکستانی عوام کے لیے مخلصانہ طور پر مزید ترقی اور کامیابی کی خواہش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ آپ اس جشن آزادی کے دوران اور اس کے بعد بھی امن اور خوشحالی سے لطف اندوز ہوں

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 9 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 9 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل




