مسلح افواج پاکستان کے چاک وچوبند دستے نے سابق وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سبکدوش وزیر اعظم محمد شہباز شریف کوایوان وزیراعظم سے رخصتی پر الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیاگیا، سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر ایوان وزیراعظم کے سبزہ زار میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
مسلح افواج پاکستان کے چاک وچوبند دستے نے سابق وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔سابق وزیراعظم گارڈ آف آنرکےبعد وزیر اعظم ہائوس سے رخصت ہوگئے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہباز شریف کوایوان وزیراعظم سے رخصت کیا۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




