Advertisement
پاکستان

تھانہ کوہسار میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت 

ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نےضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کردی 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تھانہ کوہسار میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت 

اسلام آباد: تھانہ کوہسار میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمے میں ڈسڑکٹ سیشن عدالت میں سماعت ہوئی، سماعت کے دوران جج محمد سہیل نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اچھا نہیں لگتا کہ ضمانتیں خارج کر دی جائیں۔

وکیل سلمان صفدر نے عدالت میں پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک جیل میں ہیں اس لیے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement