حادثے میں 1ٹیچراور7 طلباء زخمی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ: بلیلی کےعلاقے میں مسافر کوچ سکول وین سے ٹکرا گئی، اس تصادم میں ایک ٹیچراور7 طلباء زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں ایک 15سالہ طالب علم شدید زخمی ہے جس کوفوری طور پرآپریشن تھیٹر پہنچا دیا گیا اوراس کا آپریشن جاری ہے۔
دیگرزخمیوں کوابتدائی امداد کےبعد واڈزمیں منتقل کردیا گیا ہے۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





