Advertisement
پاکستان

ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری میں ہوں گے، راجا ریاض

انوارالحق بہترین انتخاب ہیں، ان کا کردار مستقبل میں نظر آئے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 16th 2023, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری میں ہوں گے، راجا ریاض

سابق اپوزیشن لیڈرراجا ریاض نے کہا کہ 17 فروری سےایک ہفتہ پہلے یا 15فروری کےایک ہفتے بعد الیکشن ہوجائیں گے۔ 

راجا ریاض کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورانہوں نے نگران وزیراعظم بنایا ہے، اختر مینگل کےعلاوہ کسی نے اعترض نہیں کیا اور انواالحق نے اپنی پارٹی رکنیت ختم کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وقت آنے پرواضح ہوجائے گا کہ وہ ایک بہترین انتخاب ہیں، ان کا بہترین کردار مستقبل میں نظر آئے گا۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 20 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 3 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • an hour ago
Advertisement