متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
نیوزی لینڈ کی ٹیم مایہ ناز فاسٹ بائولر ٹم سائوتھی کی زیر قیادت میدان میں اترے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 16th 2023, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دبئی: متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم ان دنوں یو اے ای میں موجود ہے اور وہ اپنے دورہ یو اے ای کے دوران میزبان ٹیم سے تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مایہ ناز فاسٹ بائولر ٹم سائوتھی کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 19 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 20 اگست کو کھیلا جائے گا۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تینوں میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ، دبئی میں کھیلے جائیں گے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 minutes ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 4 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 21 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








