ڈپٹی کمشنزکا کسی بھی شخص کوکسی بھی وقت بغیراجازت نظربند کرنے کا اختیار بحال


لاہور: 3 ایم پی او نظر بندی کے خلاف پیشگی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل قرار دے دیا گیا ہے، سنگل بینچ کے اس فیصلے کی معطلی سے نظر بند 57 پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی بھی رک گئی۔
جسٹس جواد حسن اور جسٹس جواد مرزا، جسٹس وقاص رؤف پر مشتمل بینچ نے ڈی سی کی اپیل پر فیصلہ معطل کیا، فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا، جب کہ عدالت نے اپیل کی آئندہ سماعت ستمبر کے پہلے ہفتہ تک ملتوی کردی۔
یہ فیصلہ شہریار آفریدی کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست پر جاری کیا گیا تھا، عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کے ایم پی او آرڈر معطل کیے تھے۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنز کا کسی بھی شخص کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیا ر بھی بحال کردیا گیا ہے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل





