Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان 

انٹربینک میں ڈالر 293 روپے50 پیسے کا ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 16th 2023, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان 

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 99 پیسے مہنگا ہوکر293 روپے  50 پیسے کا ہوگیا۔

نگران حکومت کے آنے کے بعد سے ڈالرکی قیمت میں اضافہ جاری ہے، ڈالرکی ڈیمانڈ زیادہ ہے لیکن سپلائی نہیں ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر291 روپے51 پیسے پربند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں بھی ملا جلا رجحان ہے، مختلف سکیٹرز سے سرمایہ کاری کی خبریں آرہی تھی لیکن اس کے باوجود مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 7 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 4 hours ago
Advertisement