زخمی ہونے والے 59 افراد میں سے 37 ہسپتال میں زیر علاج ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 16th 2023, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینٹو ڈومنگو: کیریبین جزیرے پر واقع ملک ڈومینیکن ری پبلک کے قصبے میں دھماکے سے اموات بڑھ کر 11 ہو گئیں اور 10افراد لاپتہ ہو گئے۔
صدر لوئیس ابینادر نے بتایا کہ سان کرسٹوبل کے تجارتی علاقے میں پیر کو ہونے والے دھماکے سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور سڑک پر موجود گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ دھماکے سے اموات بڑھ کر 11 ہو گئیں ہیں۔
ایمرجنسی حکام نے بتایا کہ زخمی ہونے والے 59 افراد میں سے 37 ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





