Advertisement

سعودی ولی عہد کی زیر صدارت اجلاس، افریقی رہنمائوں سے ہونے والی ملاقاتوں پر اعتماد میں لیا

اجلاس میں سعودی عرب میں انشورنس اتھارٹی اور قومی ادارہ برائے ہیلتھ ریسرچ کے قیام کی منظوری بھی دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 16th 2023, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی ولی عہد کی  زیر صدارت  اجلاس، افریقی رہنمائوں سے ہونے والی ملاقاتوں پر اعتماد میں لیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،اجلاس میں کابینہ کو افریقی رہنمائوں سے ہونے والی ملاقاتوں پر اعتماد میں لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق جدہ کے السلام محل میں ہونے والے اجلاس میں سعودی ولی عہد نے ایسواتینی کے فرمانروا، روانڈا کے صدر اور ایتھوپیا کے وزیر اعظم سے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق میڈیا کے وزیر سلمان بن یوسف بن علی الدوسری نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے وژن 2030 کے مطابق مختلف ممالک میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔

سلمان الدوسری کے مطابق کابینہ نے لاطینی ممالک کے دورے پر جانے والے سعودی وفد کی کاوشوں کو بھی سراہا جس نے ان ممالک میں تعاون کے مختلف معاہدوں کو طے کیا ہے۔

کابینہ نے ولی عہد کی سربراہی میں سعودی عرب میں انشورنس اتھارٹی اور قومی ادارہ برائے ہیلتھ ریسرچ کے قیام کی منظوری بھی دی۔

کابینہ نے سعودی عرب کی جانب سے "محکمہ مذہبی امور، افتا اور شیوخ سے رابطے" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کی تحسین کی۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 6 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement