صارفین کو گمراہ کن معلومات اور غیرقانونی طریقے سے قرض موصول کرنے پر لون ایپس ہٹائیں گئیں ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 7:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوگل نے پاکستان کے لیے پرسنل لون ایپ کی نئی پالیسی متعارف کرا دی سیکیورٹیز اینڈ ایکچینج کمیشن آف پاکستان کا غیرقانونی قرض فراہم کرنے والی ایپس کے خلاف ایکشن لیکر ایپس کو پاکستان میں بند کرا دیا گیا ہے۔
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ گوگل اور ایپل کے پلے سٹور سے 120 غیر قانونی ایپس ہٹا دی گئی ہیں۔
صارفین کو گمراہ کن معلومات فراہم کرنے اور صارفین کے ڈیٹا کو غلط استعمال کرنے ، وصولی کے غیر موضوع اورغیر قانونی طریقہ کا ر پر یہ ایپس بند کی گئیں ہیں۔
گوگل اور ایپل کے پلے اسٹور سے 120 غیر قانونی لون ایپس ہٹائی گئی ہیں، ایس ای سی پی#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #Breakingnews pic.twitter.com/Ua83qTZcan
— GNN (@gnnhdofficial) August 16, 2023

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک گھنٹہ قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








