Advertisement
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فے کے آفٹرشاکس

ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 سے 10 فیصد اضافہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فے کے آفٹرشاکس

لاہور: جہاں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے وہیں ٹرانسپورٹرز نے بھی خود ساختہ کرایوں میں  5سے 10 فیصد اضافہ کر دیا۔

پہلے ہی عوام مہنگائی سے ستائے ہوئے ہیں اوراب ٹرانسپورٹرز کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے نے لوگوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور سے مانسہرہ کا کرایہ 100، اسلام آباد کا ڈیڑھ سو روپے بڑھا دیا گیا، مظفرآباد کا ڈھائی سو، ڈی آئی خان کا 300 روپے کرایہ بڑھایا گیا۔ 

ٹرانسپورٹرزکا کہنا ہے کہ اگرحکومت نےمداخلت کی توہم ٹرنسپورٹ سروس بند کردیں گے۔ 

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 9 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 9 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے