Advertisement

اسرائیلی پالیسیاں پورے خطے کی سلامتی اور استحکام میں رکاوٹ کا باعث ہیں،فلسطین

اسرائیلی حکومت فلسطینی شہروں، کیمپوں اور دیہات پر حملے کر کے خطے کو تشدد کی طرف دھکیلنے کی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی پالیسیاں پورے خطے کی سلامتی اور استحکام میں رکاوٹ کا باعث ہیں،فلسطین

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی پالیسیاں اور اقدامات پورے خطے کی سلامتی اور استحکام میں رکاوٹ کا باعث ہیں۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی پریذیڈینسی کے ترجمان نبیل ابو رودینہ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ فلسطین میں سلامتی اور استحکام کے حوالے سے اسرائیلی پالیسیوں سے صورتحال مزید خراب ہو گی۔

فلسطینی عہدیدار کا یہ بیان اسرائیلی فوج کے فلسطینی علاقوں اور پناہ گزین کیمپوں پر حملے اور آپریشنز اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کی مسماری کے جواب میں سامنے آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت فلسطینی شہروں، کیمپوں اور دیہات پر حملے کر کے خطے کو تشدد کی طرف دھکیلنے کی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔ انہوں نے امریکا پر زور دیا کیا کہ وہ سب کچھ تباہ کر دینے والی اسرائیل کی تباہ کن سوچ کو فوری روکے

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 16 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement