Advertisement

بیرون ملک غیر منجمد اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا،ابراہیم رئیسی

جنوبی کوریا میں موجود 6 ارب ڈالر کے ایرانی اثاثوں کوغیرمنجمد کر کے قطر کے اکاؤنٹ میں منتقل کیاجائے گا جس تک ایران رسائی حاصل کر سکتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیرون ملک غیر منجمد اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا،ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بیرون ملک جاری کیے گئے اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے تحت ایران میں قید 5 امریکی شہریوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ جنوبی کوریا میں موجود 6 ارب ڈالر کے ایرانی اثاثوں کوغیرمنجمد کر کے قطر کے ایک ایسے اکاؤنٹ میں منتقل کیاجائے گا جس تک ایران رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی فنڈز کو محدود اکاؤنٹ میں رکھا جائے گا اور اسے خوراک یا ادویات کی خریداری جیسے انسانی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

ایران نے پہلے قدم کے طور پر حراست میں لیے گئے4امریکی شہریوں کو تہران کی ایون جیل سے گھر میں نظربند کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پانچواں شہری پہلے ہی گھر میں نظربند تھا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت امریکا کچھ ایرانیوں کو امریکی جیلوں سے رہا کرے گا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اثاثوں کے حوالےسے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ بیرون ملک جاری کیے گئے اثاثوں کو ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement