برطانیہ سے رواں سال جنوری تا مئی کے دوران5لاکھ غیرملکی سیاح دبئی پہنچے


دبئی: متحدہ عرب امارات میں مطارات دبئی نے کہا ہے کہ آئندہ 13 روز کے دوران دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 33 لاکھ مسافروں کا خیرمقدم کیا جائے گا۔الامارات الیوم کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات اور سکول دوبارہ کھلنے پر لاکھوں مقیم غیرملکی دبئی واپس آ رہے ہیں۔
مطارات دبئی نے توقع ظاہر کی کہ یومیہ بنیاد پر اوسطاً 2 لاکھ 58 ہزار افراد دبئی ایئرپورٹ پہنچیں گے جبکہ 26 اور27 اگست کو 5لاکھ سے زیادہ افراد دبئی پہنچیں گے۔
رواں سال کے ابتدائی6 ماہ کے دوران برطانوی سیاحوں نے پروازوں کے بارے میں سب سے زیادہ 3 شہروں کے بارے میں معلومات حاصل کیں ان میں دبئی کا نمبر تیسرا ہے جبکہ برطانیہ سے رواں سال جنوری تا مئی کے دوران5لاکھ غیرملکی سیاح دبئی پہنچے۔
واضح رہے کہ بین الاقوامی پروازوں اور ہوٹلوں میں قیام کے حوالے سے رواں سال کے ابتدائی 6ماہ کے دوران دبئی دنیا میں دوسرے نمبر پر رہا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 18 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 18 گھنٹے قبل








